صحیح بخاری 2190
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ مَالِكًا وَسَأَلَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الرَّبِيعِ أَحَدَّثَكَ دَاوُدُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا فِي خَمْسَةِ أَوْسُقٍ أَوْ دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ قَالَ نَعَمْ.
عبداللہ بن عبدالوہاب نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ میں نے مالک سے سنا۔ ان سے عبیداللہ بن ربیع نے پوچھا: کیا دائود (بن حصین) نے آپؒ سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث بواسطہ ابو سفیان بیان کی کہ نبی ﷺ نے عرایا کی خرید و فروخت بابت پانچ وسق یا پانچ وسق سے کم کی اِجازت دی ہو؟ انہوں نے کہا: ہاں۔
کتاب 83: باب بَيْعِ الثَّمَرِ عَلَى رُءُوسِ النَّخْلِ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
10 von 10 heute frei