صحیح بخاری 234: باب أَبْوَالِ الإِبِلِ وَالدَّوَابِّ وَالْغَنَمِ وَمَرَابِضِهَا
ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ابوالتیاح یزید بن حمید سے حضرت انس سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ پیشتر اس کے کہ مسجد بنائی جاتی بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھا کرتے تھے۔
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو التَّيَّاحِ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي قَبْلَ أَنْ يُبْنَى الْمَسْجِدُ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 66: باب أَبْوَالِ الإِبِلِ وَالدَّوَابِّ وَالْغَنَمِ وَمَرَابِضِهَا
آج 10 میں سے 10 باقی