صحیح بخاری 2779: باب إِذَا قَالَ الْوَاقِفُ لاَ نَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلاَّ إِلَى اللَّهِ فَهْوَ جَائِزٌ
مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوتیاح سے، ابوتیاح نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اے بنی نجار! تم اپنے باغ کی میرے ساتھ قیمت ٹھہرا لو۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس کی قیمت اللہ ہی سے لیں گے۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِكُمْ ". قَالُوا لاَ نَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلاَّ إِلَى اللَّهِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 34: باب إِذَا قَالَ الْوَاقِفُ لاَ نَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلاَّ إِلَى اللَّهِ فَهْوَ جَائِزٌ
آج 10 میں سے 10 باقی