صحیح بخاری 2852: باب الْجِهَادُ مَاضٍ مَعَ الْبَرِّ وَالْفَاجِرِ
ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زکریا نے ہمیں بتایا کہ عامر (شعبی) سے روایت ہے۔ (انہوں نے کہا:) حضرت عروہ بارقیؓ نے ہم سے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن تک بھلائی گھوڑوں کی پیشانیوں سے بندھی رہے گی۔ یعنی (آخرت میں) ثواب اور (دنیا میں) مالِ غنیمت۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَنَا عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ ".
آج 10 میں سے 10 باقی