صحیح بخاری 2871: باب نَاقَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم

عبداللہ بن محمد (مسندی) نے ہمیں بتایا کہ معاویہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابواسحق نے ہمیں بتایا۔ حُمَید سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: نبی ﷺ کی ایک اونٹنی تھی جسے عضباء کہتے تھے۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ كَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يُقَالُ لَهَا الْعَضْبَاءُ.

باب 59: باب نَاقَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم

آج 10 میں سے 10 باقی