صحیح بخاری 2882: باب مُدَاوَاةِ النِّسَاءِ الْجَرْحَى فِي الْغَزْوِ
علی بن عبداللہ نے ہمیں بتایا کہ بشر بن مفضل نے ہم سے بیان کیا کہ خالد بن ذکوان نے ہمیں بتایا کہ ربیع بنت مُعَوِّذ سے مروی ہے کہ وہ کہتی تھیں: نبی ﷺ کی معیت میں ہم زخمیوں کو پانی پلاتیں اور ان کا علاج معالجہ کرتیں اور لاشوں کو مدینہ واپس لے جاتیں۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَسْقِي وَنُدَاوِي الْجَرْحَى وَنَرُدُّ الْقَتْلَى إِلَى الْمَدِينَةِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی