صحیح بخاری 2966: بَابُ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ النَ …

پھر آپؐ لوگوں میں خطاب کرنے کے لیے کھڑے ہوئے اور آپؐ نے فرمایا: لوگو! دشمن سے مقابلہ کرنے کی آرزو نہ کرو اور اللہ سے سلامتی کی دعائیں کرو مگر جب دشمن سے مقابلہ کا وقت آجائے تو پھر استقلال سے جم کر مقابلہ کرو اور جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے میں ہے۔ پھر آپؐ نے فرمایا: اے اللہ کتاب کے نازل کرنے والے، بادلوں کے چلانے والے اور فوجوں کو شکست دینے والے! ان کو شکست دے اور ان کے مقابلہ میں ہماری مدد کر۔

ثُمَّ قَامَ فِي النَّاسِ قَالَ " أَيُّهَا النَّاسُ لاَ تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاصْبِرُوا وَاعْلَمُوا أَنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ ظِلاَلِ السُّيُوفِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ وَمُجْرِيَ السَّحَابِ وَهَازِمَ الأَحْزَابِ اهْزِمْهُمْ وَانْصُرْنَا عَلَيْهِمْ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 112: بَابُ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ النَّهَارِ أَخَّرَ الْقِتَالَ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • آنحضرت ﷺ کا خلق عظیم شجاعت و بہادری: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی