صحیح بخاری 3021: باب حَرْقِ الدُّورِ وَالنَّخِيلِ

محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے بنو نضیر کی کھجوروں کے درخت جلا دئیے تھے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ حَرَّقَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 154: باب حَرْقِ الدُّورِ وَالنَّخِيلِ

آج 10 میں سے 10 باقی