صحیح بخاری 311: باب الاِعْتِكَافِ لِلْمُسْتَحَاضَةِ

ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: معتمر نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے خالد سے، خالد نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ ایک ام المؤمنین اعتکاف بیٹھیں اور وہ استحاضہ سے بیمار تھیں۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ بَعْضَ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ اعْتَكَفَتْ وَهْىَ مُسْتَحَاضَةٌ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 10: باب الاِعْتِكَافِ لِلْمُسْتَحَاضَةِ

آج 10 میں سے 10 باقی