صحیح بخاری 3298: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ}
حضرت عبداللہ (بن عمرؓ) کہتے تھے: ایک دفعہ میں ایک سانپ کے پیچھے لگا ہوا تھا کہ اس کو مار ڈالوں کہ اتنے میں ابو لبابہؓ نے مجھے آواز دی کہ اسے نہ مارو۔ میں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے تو سانپوں کے مار ڈالنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا: آپؐ نے اس کے بعد گھریلو ؤں سے روک دیا ہے۔ یعنی وہ سانپ جو گھروں میں رہنے والے ہوں۔
قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فَبَيْنَا أَنَا أُطَارِدُ حَيَّةً لأَقْتُلَهَا فَنَادَانِي أَبُو لُبَابَةَ لاَ تَقْتُلْهَا. فَقُلْتُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدْ أَمَرَ بِقَتْلِ الْحَيَّاتِ. قَالَ إِنَّهُ نَهَى بَعْدَ ذَلِكَ عَنْ ذَوَاتِ الْبُيُوتِ وَهْىَ الْعَوَامِرُ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 14: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ}
آج 10 میں سے 10 باقی