صحیح بخاری 3311: باب خَيْرُ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ
پھر میں حضرت ابولبابہؓ سے ملا اور انہوں نے مجھے بتایا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: پتلے سفید سانپوں کو نہ مارا کرو۔ البتہ ہر سفید دو دھاری والا دم کٹا جو سانپ ہے، اس کو مار ڈالو۔ کیونکہ وہ حمل گرا دیتا ہے اور بینائی ضائع کر دیتا ہے۔
فَلَقِيتُ أَبَا لُبَابَةَ فَأَخْبَرَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَقْتُلُوا الْجِنَّانَ إِلاَّ كُلَّ أَبْتَرَ ذِي طُفْيَتَيْنِ فَإِنَّهُ يُسْقِطُ الْوَلَدَ وَيُذْهِبُ الْبَصَرَ فَاقْتُلُوهُ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 15: باب خَيْرُ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ
آج 10 میں سے 10 باقی