صحیح بخاری 3341: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ}
نصر بن علی بن نصر نے ہم سے بیان کیا کہ ابواحمد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان (ثوری) سے، سفیان نے ابواسحاق سے، ابواسحاق نے اَسود بن یزید سے، اَسود نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے (سورۃ القمر میں) فَھَلْ مِنْ مُّدَّکِر پڑھا جس طرح عام لوگ پڑھتے ہیں۔
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَرَأَ {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ} مِثْلَ قِرَاءَةِ الْعَامَّةِ.
باب 3: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ}
آج 10 میں سے 10 باقی