صحیح بخاری 354: باب الصَّلاَةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ مُلْتَحِفًا بِهِ

ہم سے عبید اللہ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا: ہشام بن عروہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اپنے باپ ہے، اُن کے باپ نے حضرت عمر بن ابو سلمہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے ایک ہی کپڑے میں نماز ادا کی۔ آپ نے دونوں کناروں کو مخالف سمت سے لا کر ڈالا ہوا تھا۔

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 4: باب الصَّلاَةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ مُلْتَحِفًا بِهِ

آج 10 میں سے 10 باقی