صحیح بخاری 3550: باب صِفَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم

ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انسؓ سے پوچھا: کیا نبی ﷺ نے خضاب لگایا؟ تو انہوں نے کہا: نہیں آپؐ کی دونوں کنپٹیوں میں تھوڑی سی تو سفیدی تھی۔

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا هَلْ خَضَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لاَ إِنَّمَا كَانَ شَىْءٌ فِي صُدْغَيْهِ.

باب 23: باب صِفَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم

آج 10 میں سے 10 باقی