صحیح بخاری 3587

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ الشَّعَرُ وَحَتَّى تُقَاتِلُوا التُّرْكَ صِغَارَ الأَعْيُنِ حُمْرَ الْوُجُوهِ ذُلْفَ الأُنُوفِ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ ".

ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے ہمیں بتایا: ابوزناد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ آپ ؐ نے فرمایا: اس وقت تک وہ گھڑی برپا نہیں ہوگی جب تک تم ایسے لوگوں سے نہ لڑو جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے یعنی جب تک کہ تم ترکوں سے نہ لڑو جو چھوٹی آنکھوں والے، سرخ منہ، پھیلی ہوئی ناکوں والے ہیں ؛ گویا ان کے چہرے ڈھالیں ہیں جن پر تہہ بہ تہہ چمڑہ چڑھا ہوتا ہے۔

کتاب 25: باب عَلاَمَاتِ النُّبُوَّةِ فِي الإِسْلاَمِ

10 von 10 heute frei