صحیح بخاری 3588: باب عَلاَمَاتِ النُّبُوَّةِ فِي الإِسْلاَمِ

اور تم اس حکومت کے لئے سب سے بہتر وہ شخص پاؤ گے جو اُن میں سے سب سے زیادہ اس سے نفرت کرتا ہوگا یہاں تک کہ وہ اس میں پھنس جائے۔ اور لوگ بھی کانوں کی طرح ہیں۔ زمانہ جاہلیت میں جو ان میں سے بہتر تھے، وہ اسلام میں بھی ان سے بہتر ہیں۔

«وَتَجِدُونَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ أَشَدَّهُمْ كَرَاهِيَةً لِهَذَا الأَمْرِ حَتَّى يَقَعَ فِيهِ وَالنَّاسُ مَعَادِنُ خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الإِسْلاَمِ."

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 25: باب عَلاَمَاتِ النُّبُوَّةِ فِي الإِسْلاَمِ

آج 10 میں سے 10 باقی