صحیح بخاری 3657: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً ‏"‏ قَالَهُ أ …

مُعلّٰی بن اسد اور موسیٰ بن اسماعیل تبوذکی نے ہم سے بیان کیا۔ ان دونوں نے کہا: وہیب نے ایوب سے روایت کرتے ہوئے ہمیں یہی بتایا اور اس میں یہ الفاظ ہیں: اگر میں نے جانی دوست بنانا ہوتا تو میں اِس کو جانی دوست بناتا لیکن اسلام کی برادری ہی افضل ہے۔ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوہاب نے ایوب سے روایت کرتے ہوئے ہمیں ایسا ہی بتایا۔

حَدَّثَنَا مُعَلَّى وَمُوسَى قَالاَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ وَقَالَ " لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً لاَتَّخَذْتُهُ خَلِيلاً وَلَكِنْ أُخُوَّةُ الإِسْلاَمِ أَفْضَلُ ". حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ مِثْلَهُ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 5: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً ‏"‏ قَالَهُ أَبُو سَعِيدٍ

آج 10 میں سے 10 باقی