صحیح بخاری 3660: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً " قَالَهُ أ …
احمد بن ابی الطیّب نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل بن مجالد نے ہمیں بتایا کہ بیان بن بشر نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے وبرہ بن عبدالرحمن سے، انہوں نے ہمام سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عمارؓ (بن یاسر) سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے ابتدائی زمانہ میں دیکھا جبکہ آپؐ کے ساتھ صرف پانچ غلام، دو عورتیں اور حضرت ابوبکرؓ تھے۔
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ وَبَرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ هَمَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمَّارًا يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَمَا مَعَهُ إِلاَّ خَمْسَةُ أَعْبُدٍ وَامْرَأَتَانِ وَأَبُو بَكْرٍ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی