صحیح بخاری 3675: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً ‏"‏ قَالَهُ أ …

محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ یحيٰ (قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید سے، سعید نے قتادہ سے روایت کی کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ نبی ﷺ، حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ اور حضرت عثمانؓ اُحد پر چڑھے تو وہ ان کے سمیت ہلنے لگا۔ آپؐ نے فرمایا: اُحد ٹھہر جا۔ تم پر ایک نبی ہے اور ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَعِدَ أُحُدًا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ فَرَجَفَ بِهِمْ فَقَالَ " اثْبُتْ أُحُدُ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَهِيدَانِ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 5: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً ‏"‏ قَالَهُ أَبُو سَعِيدٍ

آج 10 میں سے 10 باقی