صحیح بخاری 3840: باب أَيَّامِ الْجَاهِلِيَّةِ
عکرمہ نے کہا: اور حضرت ابن عباسؓ نے یہ بھی کہا تھا: میں نے اپنے باپ کو زمانہ جاہلیت میں کہتے ہوئے سنا: أَسْقِنَا کَاْسًا دِھَاقًا۔ یعنی ہمیں بھرے ہوئے گلاس پلاؤ۔
قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ اسْقِنَا كَأْسًا دِهَاقًا.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی