صحیح بخاری 3903: باب هِجْرَةُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ
مطر بن فضل نے مجھے بتایا کہ ہم سے روح بن عبادہ نے بیان کیا۔ زکریا بن اسحاق نے ہمیں بتایا کہ عمرو بن دینار نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ مکہ میں تیرہ برس رہے اور آپؐ فوت ہوئے جبکہ آپؐ تریسٹھ برس کے تھے۔
حَدَّثَنِي مَطَرُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَكَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمَكَّةَ ثَلاَثَ عَشْرَةَ وَتُوُفِّيَ وَهْوَ ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّينَ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 45: باب هِجْرَةُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ
آج 10 میں سے 10 باقی