صحیح بخاری 3946: باب إِسْلاَمُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رضى الله عنه

حسن بن عمر بن شقیق نے مجھے بتایا کہ معتمر نے ہم سے بیان کیا کہ میرے باپ نے کہا؛ نیز ابوعثمان نے حضرت سلمان فارسیؓ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ ان کو دس سے کچھ زیادہ مالکوں نے ایک دوسرے کے پاس فروخت کیا۔

حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ أَبِي وَحَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّهُ تَدَاوَلَهُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ رَبٍّ إِلَى رَبٍّ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 53: باب إِسْلاَمُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رضى الله عنه

آج 10 میں سے 10 باقی