صحیح بخاری 3947: باب إِسْلاَمُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رضى الله عنه
محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عوف (اعرابی) سے، عوف نے ابوعثمان (نہدی) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت سلمان فارسیؓ سے سنا۔ کہتے تھے: میں رام ہرمز شہر سے ہوں۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَلْمَانَ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی