صحیح بخاری 3995: باب شُهُودِ الْمَلاَئِكَةِ بَدْرًا

ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ عبدالوہاب (ثقفی) نے ہمیں بتایا۔ خالد (حذاء) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے جنگ بدر کے دن فرمایا: جبرائیل آرہے ہیں اپنے گھوڑے کے ایال پکڑے جنگی ہتھیار لگائے ہوئے۔

حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ يَوْمَ بَدْرٍ " هَذَا جِبْرِيلُ آخِذٌ بِرَأْسِ فَرَسِهِ ـ عَلَيْهِ أَدَاةُ الْحَرْبِ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 11: باب شُهُودِ الْمَلاَئِكَةِ بَدْرًا

آج 10 میں سے 10 باقی