صحیح بخاری 4055: باب {إِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلاَ وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى الل …
عبداللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ مروان بن معاویہ نے ہمیں بتایا۔ ہاشم بن ہاشم سعدی نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے سعید بن مسیب سے سنا، کہتے تھے: میں نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ نبی ﷺ نے جنگ اُحد کے دن اپنے ترکش سے تیر نکال کر میرے لئے بکھیر دیئے اور آپؐ نے فرمایا: تیر چلاؤ تجھ پر میرے ماں باپ فدا ہوں۔
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ السَّعْدِيُّ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يَقُولُ نَثَلَ لِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم كِنَانَتَهُ يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ " ارْمِ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي ".
آج 10 میں سے 10 باقی