صحیح بخاری 4056: باب {‏إِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلاَ وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى الل …

مسدد (بن مسرہد) نے ہم سے بیان کیا کہ یحيٰ (بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحيٰ بن سعید (انصاری) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے سعید بن مسیب سے سنا، کہتے تھے: میں نے حضرت سعد (بن ابی وقاصؓ) کو یہ کہتے سنا کہ نبی ﷺ نے جنگ اُحد کے دن مجھ سے فرمایا: میرے ماں باپ تجھ پر قربان۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُولُ جَمَعَ لِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 18: باب {‏إِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلاَ وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ}

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

3:123

آج 10 میں سے 10 باقی