صحیح بخاری 4506: باب ‏{‏فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ‏}‏

عیاش بن ولید نے ہمیں بتایا کہ عبدالاعلیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ عبیداللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے (سورۂ بقرہ کی آیت نمبر ۱۸۵ کو) یوں پڑھا: فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاكِيْنَ۔ کہا: یہ منسوخ ہے۔

حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّهُ قَرَأَ{فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاكِينَ}قَالَ هِيَ مَنْسُوخَةٌ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 26: باب ‏{‏فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ‏}‏

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

2:185

آج 10 میں سے 10 باقی