صحیح بخاری 4852: باب {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ}
آدم (بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا کہ ورقاء نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن ابی نجیح سے، ابن ابی نجیح نے مجاہد سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ حضرت ابن عباسؓ نے کہا: (اللہ تعالیٰ نے) آپؐ کو حکم دیا ہے کہ تمام نمازوں کے پیچھے تسبیح کیا کریں۔ یعنی اللہ تعالیٰ کے قول وَ اَدْبَارَ السُّجُوْدِ سے یہی مراد ہے۔
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَرَهُ أَنْ يُسَبِّحَ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ كُلِّهَا. يَعْنِي قَوْلَهُ {وَأَدْبَارَ السُّجُودِ}
باب 2: باب {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ}
آج 10 میں سے 10 باقی