صحیح بخاری 4880: باب {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ}
اور دو جنت چاندی کے ہوں گے، ان کے برتن بھی اور جو سامان ان میں ہے وہ سب بھی۔ اور دو جنت ایسے ہوں گے کہ اُن کے برتن بھی اور جو سامان ان کے اندر ہے وہ بھی (سونے کا ہوگا۔) اور جنت عدن میں لوگوں کے سامنے اپنے ربّ کو دیکھنے میں کوئی روک نہ ہوگی سوائے کبریائی کی چادر کے جو اس کے چہرے پر ہوگی۔
" وَجَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَجَنَّتَانِ مِنْ كَذَا آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَمَا بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى رَبِّهِمْ إِلاَّ رِدَاءُ الْكِبْرِ عَلَى وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ ".
باب 2: باب {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ}
آج 10 میں سے 10 باقی