صحیح بخاری 4940: باب ‏{‏غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ‏}‏

سعید بن نضر نے مجھ سے بیان کیا کہ ہشیم نے ہمیں خبر دی، کہ ابوبشر جعفر بن ایاس نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے مجاہد سے روایت کی، مجاہد نے کہا: حضرت ابن عباسؓ کہتے تھے: لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ سے مراد ہے کہ ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلتے چلے جاؤ گے، تمہارے نبی ﷺ نے یہ فرمایا ہے۔

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ النَّضْرِ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ جَعْفَرُ بْنُ إِيَاسٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ {لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ} حَالاً بَعْدَ حَالٍ قَالَ هَذَا نَبِيُّكُمْ صلى الله عليه وسلم.

باب 2: باب ‏{‏غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ‏}‏

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

84:20

آج 10 میں سے 10 باقی