صحیح بخاری 5053: بَابٌ في كَمْ يُقْرَأُ الْقُرْآنُ

سعد بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ ہمیں شیبان نے یحيٰ (بن ابی کثیر) سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ یحيٰ نے محمد بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے ابوسلمہ (بن عبدالرحمٰن بن عوف) سے، ابوسلمہ نے حضرت عبداللہ بن عمروؓ (بن عاص) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا: تم کتنے دنوں میں سارا قرآن پڑھتے ہو؟

حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " فِي كَمْ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 34: بَابٌ في كَمْ يُقْرَأُ الْقُرْآنُ

آج 10 میں سے 10 باقی