صحیح بخاری 5111: باب لاَ تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا
کیونکہ عروہ نے حضرت عائشہؓ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ وہ کہتی تھیں: رضاعت کی وجہ سے وہی رشتے حرام سمجھو جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں۔
أَنَّ عُرْوَةَ حَدَّثَنِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ حَرِّمُوا مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی