صحیح بخاری 5114: باب نِكَاحِ الْمُحْرِمِ

مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ (سفیان) بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ عمرو (بن دینار) نے ہمیں خبر دی کہ جابر بن زید نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ہمیں بتایا کہ نبی ﷺ نے شادی کی جبکہ آپؐ احرام باندھے ہوئے تھے۔

حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ مُحْرِمٌ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 31: باب نِكَاحِ الْمُحْرِمِ

آج 10 میں سے 10 باقی