صحیح بخاری 5117: باب نَهْىِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ آخِرًا

علی (بن عبداللہ مدینی) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: عمرو (بن دینار) نے حسن بن محمد (بن علی بن ابی طالب) سے روایت کی۔ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہؓ اور حضرت سلمہ بن اکوعؓ سے روایت کی۔ ان دونوں نے کہا: ہم ایک فوج میں تھے۔ اتنے میں رسول اللہ ﷺ کا ایلچی ہمارے پاس آیا اور اس نے کہا: تمہیں اجازت دے دی گئی ہے۔ اس لئے تم متعہ کرلو۔

حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَسَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ قَالاَ كُنَّا فِي جَيْشٍ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " إِنَّهُ قَدْ أُذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا فَاسْتَمْتِعُوا ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 32: باب نَهْىِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ آخِرًا

آج 10 میں سے 10 باقی