صحیح بخاری 5139: باب إِذَا زَوَّجَ ابْنَتَهُ وَهْىَ كَارِهَةٌ فَنِكَاحُهُ مَرْدُودٌ

اسحاق (بن منصور) نے ہم سے بیان کیا کہ یزید (بن ہارون) نے ہمیں خبر دی کہ یحيٰ (بن سعید انصاری) نے ہمیں بتایا۔ قاسم بن محمد نے ان سے بیان کیا کہ عبدالرحمٰن بن یزید اور مجمع بن یزید نے ان کو بتایا کہ ایک شخص جس کو خذامؓ کرکے پکارتے تھے۔ اُس نے اپنی بیٹی کا نکاح کر دیا۔ پھر انہوں نے ایسی حدیث بیان کی۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا يَحْيَى أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ وَمُجَمِّعَ بْنَ يَزِيدَ حَدَّثَاهُ أَنَّ رَجُلاً يُدْعَى خِذَامًا أَنْكَحَ ابْنَةً لَهُ. نَحْوَهُ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 43: باب إِذَا زَوَّجَ ابْنَتَهُ وَهْىَ كَارِهَةٌ فَنِكَاحُهُ مَرْدُودٌ

آج 10 میں سے 10 باقی