صحیح بخاری 5194: باب إِذَا بَاتَتِ الْمَرْأَةُ مُهَاجِرَةً فِرَاشَ زَوْجِهَا

محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے زُرارہ سے، زرارہ نے حضرت ابوہریرہؓ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: اگر عورت اپنے خاوند کا بستر چھوڑ کر الگ رات گزارے تو ملائکہ جب تک وہ لوٹ نہ آئے اُس پر لعنت کرتے رہیں گے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا بَاتَتِ الْمَرْأَةُ مُهَاجِرَةً فِرَاشَ زَوْجِهَا لَعَنَتْهَا الْمَلاَئِكَةُ حَتَّى تَرْجِعَ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 86: باب إِذَا بَاتَتِ الْمَرْأَةُ مُهَاجِرَةً فِرَاشَ زَوْجِهَا

آج 10 میں سے 10 باقی