صحیح بخاری 5285: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَلاَ تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلأَمَة� …
قتیبہ (بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ لیث (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے روایت کی کہ حضرت ابن عمرؓ سے جب نصرانی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کے متعلق پوچھا جاتا تو وہ کہتے: اللہ نے مؤمنوں کے لئے مشرک عورتیں حرام کی ہیں اور میں اس سے بڑھ کر شرک کی بات کو نہیں جانتا کہ عورت یہ کہے کہ اُس کا ربّ عیسیٰؑ ہے حالانکہ وہ اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ تھا۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ نِكَاحِ النَّصْرَانِيَّةِ وَالْيَهُودِيَّةِ قَالَ إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ الْمُشْرِكَاتِ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَلاَ أَعْلَمُ مِنَ الإِشْرَاكِ شَيْئًا أَكْبَرَ مِنْ أَنْ تَقُولَ الْمَرْأَةُ رَبُّهَا عِيسَى وَهْوَ عَبْدٌ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ.
آج 10 میں سے 10 باقی