صحیح بخاری 5405: باب النَّهْسِ وَانْتِشَالِ اللَّحْمِ

اسی سند سے ایوب (سختیانی) اور عاصم (بن سلیمان اَحول) سے مروی ہے۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباسؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے ہانڈی سے گوشت کی ہڈی نکالی اور اسے کھایا پھر آپؐ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

وَعَنْ أَيُّوبَ وَعَاصِمٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ انْتَشَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَرْقًا مِنْ قِدْرٍ فَأَكَلَ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 18: باب النَّهْسِ وَانْتِشَالِ اللَّحْمِ

آج 10 میں سے 10 باقی