صحیح بخاری 5406: باب تَعَرُّقِ الْعَضُدِ

محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا، کہا کہ عثمان بن عمر نے مجھے بتایا۔ فلیح (بن سلیمان) نے ہم سے بیان کیا۔ ابوحازم (سلمہ بن دینار) مدنی نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ بن ابو قتادہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔ ان کے باپ نے کہا: ہم نبی ﷺ کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے۔

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَ مَكَّةَ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 19: باب تَعَرُّقِ الْعَضُدِ

آج 10 میں سے 10 باقی