صحیح بخاری 5409

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ.

محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابوحازم (سلمان اشجعی) سے، ابوحازم نے حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا۔ اگر اس کو چاہا تو کھا لیا، اگر ناپسند کیا تو اسے چھوڑ دیا۔

کتاب 21: باب مَا عَابَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم طَعَامًا

10 von 10 heute frei