صحیح بخاری 5458: باب مَا يَقُولُ إِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِهِ
ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثور (بن یزید) سے، ثور نے خالد بن معدان سے، خالد نے حضرت ابو امامہؓ سے روایت کی کہ نبی ﷺ کی عادت تھی کہ جب آپؐ دستر خوان کو اٹھاتے تو آپؐ فرماتے: اللہ ہی کا شکر ہے، بہت بہت شکر، خالص شکر جو برکتوں کا موجب ہو ایسا شکر نہیں جو یہیں (کھانے پر) بس ہو اور نہ ایسا کہ پھر نہ کیا جائے اور نہ ایسا کہ جس کی حاجت نہ رہے، اے ہمارے رب۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا رَفَعَ مَائِدَتَهُ قَالَ " الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلاَ مُوَدَّعٍ وَلاَ مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا ".
باب 54: باب مَا يَقُولُ إِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِهِ
مربوط حوالہ جات
خلفاء کی کتب
- ارشادات نور (جلد دوم۔ بعد از خلافت): Irshadat-e-Noor, Volume 2 (after Khilafat), PDF page 290
- سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل): Sirat-un-Nabi (saw), Volume 1, PDF page 74
- نبیوں کا سردار ﷺ: Nabiyon ka Sardar (saw), PDF page 264
- انوارالعلوم (جلد 1): Anwar-ul-Ulum, Volume 1, PDF page 480
- انوارالعلوم (جلد 20): Anwar-ul-Ulum, Volume 20, PDF page 389
خطباتِ جمعہ
- 24 اگست 1914ء بمقام میدان نزد مسجد نور قادیان: Khutbat-e-Mahmud, Volume 1, PDF page 17
آج 10 میں سے 10 باقی