صحیح بخاری 551: باب وَقْتِ الْعَصْرِ

عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے حضرت انس بن مالک سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم عصر کی نماز پڑھتے پھر ہم میں سے جانے والا قباء کی طرف جاتا وہ ان کے پاس آتا اور سورج ابھی بلند ہوتا۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ ثُمَّ يَذْهَبُ الذَّاهِبُ مِنَّا إِلَى قُبَاءٍ فَيَأْتِيهِمْ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 13: باب وَقْتِ الْعَصْرِ

آج 10 میں سے 10 باقی