صحیح بخاری 5516: باب مَا يُكْرَهُ مِنَ الْمُثْلَةِ وَالْمَصْبُورَةِ وَالْمُجَثَّمَةِ
حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: مجھے عدی بن ثابت نے بتایا۔ وہ کہتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن یزیدؓ سے سنا۔ وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے لوٹ مار اور مثلہ سے منع فرمایا۔
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنِ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 25: باب مَا يُكْرَهُ مِنَ الْمُثْلَةِ وَالْمَصْبُورَةِ وَالْمُجَثَّمَةِ
آج 10 میں سے 10 باقی