صحیح بخاری 5519: باب لُحُومِ الْخَيْلِ

(عبداللہ بن زبیر) حمیدی نے ہمیں بتایا کہ سفیان (بن عیینہ) نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام (بن عروہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے فاطمہ (بنت منذر) سے، فاطمہ نے حضرت اسماءؓ سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک گھوڑا نحر کیا اور ہم نے اسے کھایا۔

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَكَلْنَاهُ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 27: باب لُحُومِ الْخَيْلِ

آج 10 میں سے 10 باقی