صحیح بخاری 5552: باب الأَضْحَى وَالْمَنْحَرِ بِالْمُصَلَّى
یحيٰ بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کثیر بن فرقد سے، کثیر نے نافع سے روایت کی کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ان کو خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ عیدہ گاہ میں ہی ذبح اور نحر کیا کرتے تھے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ كَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَخْبَرَهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَذْبَحُ وَيَنْحَرُ بِالْمُصَلَّى.
آج 10 میں سے 10 باقی