صحیح بخاری 5564: باب وَضْعِ الْقَدَمِ عَلَى صَفْحِ الذَّبِيحَةِ

حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام (بن یحيٰ عوذی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، (قتادہ نے کہا:) حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ہم سے بیان کیا کہ نبی ﷺ دو چتکبرے سینگ دار مینڈھوں کی قربانی کیا کرتے تھے اور آپؐ ان کے پہلو پہ پاؤں رکھتے اور اپنے ہاتھ سے ان کو ذبح کرتے۔

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَى صَفْحَتِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 13: باب وَضْعِ الْقَدَمِ عَلَى صَفْحِ الذَّبِيحَةِ

آج 10 میں سے 10 باقی