صحیح بخاری 5617: باب الشُّرْبِ قَائِمًا

ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عاصم احول سے، عاصم نے شعبی سے، شعبی نے حضرت ابن عباسؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے زمزم سے کھڑے کھڑے پانی پیا۔

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ شَرِبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَائِمًا مِنْ زَمْزَمَ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 16: باب الشُّرْبِ قَائِمًا

آج 10 میں سے 10 باقی