صحیح بخاری 568: باب مَا يُكْرَهُ مِنَ النَّوْمِ قَبْلَ الْعِشَاءِ
محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبد الوہاب ثقفی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: خالد حذاء نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے ابو منہال سے، ابو منہال نے ابو برزہ سے روایت کی کہ رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز سے پہلے سونا اور اس کے بعد بات کرنا نا پسند فرماتے تھے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا.
آج 10 میں سے 10 باقی