صحیح بخاری 5921: باب الْقَزَعِ

مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ عبداللہ بن مثنیٰ بن عبداللہ بن انس بن مالک نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ بن دینار نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے قزع سے منع فرمایا۔

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْقَزَعِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 72: باب الْقَزَعِ

آج 10 میں سے 10 باقی