صحیح بخاری 5988: باب مَنْ وَصَلَ وَصَلَهُ اللَّهُ
خالد بن مخلد نے ہمیں بتایا کہ سلیمان (بن بلال) نے ہم سے بیان کیا۔ عبداللہ بن دینار نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ نے ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ (فرمایا:) رحم بھی رحمٰن کا ایک پیوند ہے۔ اللہ نے فرمایا: جس نے تجھ سے جوڑا میں بھی اس سے جوڑوں گا اور جس نے تجھ سے تعلق توڑا میں بھی اس سے تعلق توڑوں گا۔
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ الرَّحِمَ سُجْنَةٌ مِنَ الرَّحْمَنِ فَقَالَ اللَّهُ مَنْ وَصَلَكِ وَصَلْتُهُ وَمَنْ قَطَعَكِ قَطَعْتُهُ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 13: باب مَنْ وَصَلَ وَصَلَهُ اللَّهُ
مربوط حوالہ جات
خطباتِ جمعہ
- رحمانیت کے تعلق سے حضرت محمدﷺ رحمة للعالمین ہیں میں آپ کو وہ ولی بنانا چاہتا ہوں جو بنانے کیلئے رحمة للعالمین تشریف لائے: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی